the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


 افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ  کسی بھی ملک کو  اپنے مفادات کے لئے افغانستان میں درپردہ جنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سارک سربراہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے جنوبی ایشیائی ممالک کے سربراہان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو بھی اپنی سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال کرنے اور کسی کو اپنی سرزمین سے درپردہ جنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے



پاکستان کا نام لئے بغیر 3 روز قبل والی بال میچ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی جانب سے غیر ریاستی عناصر کی پشت پناہی کے خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، خودکش حملے میں زخمی ہونے والے بچوں کو اپنے ہاتھوں میں اٹھا کر احساس ہوا کہ ہم انسانیت اور مذہبی اقدار سے کتنا نیچے گر چکے ہیں۔

اشرف غنی کا کہنا تھا کہ خطے میں تعاون کے لئے کی جانے والی کوششوں کو پاکستان اور بھارت کی دشمنی پیچھے دھکیل سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.